خارشتر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word خارشتر meanings and details

خارشتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + رے + شُتُر }

تفصیلات

١ - اونٹ کٹارا، اشتر خار لاطینی (Echimops Echinantus) ایک پودا ہے خراسان میں اس پر ترنجین جمتی ہے۔ بعض کہتے ہیں یہ جواسا ہے بعض نے لکھا ہے کہ فارس اور آذر بیجان میں اشتر خار کہتے ہیں کیونکہ اونٹ اس کو کھاتا ہے کانٹے اس میں بہت اور نوک دار ہوتے ہیں۔ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

خارشتر کے معنی

١ - اونٹ کٹارا، اشتر خار لاطینی (Echimops Echinantus) ایک پودا ہے خراسان میں اس پر ترنجین جمتی ہے۔ بعض کہتے ہیں یہ جواسا ہے بعض نے لکھا ہے کہ فارس اور آذر بیجان میں اشتر خار کہتے ہیں کیونکہ اونٹ اس کو کھاتا ہے کانٹے اس میں بہت اور نوک دار ہوتے ہیں۔ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!