خارصین کے معنی

خارصین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خار + صِین }

تفصیلات

١ - آٹھ دھاتوں میں سے ایک دھات جو گندھک اور پارے کی آمیزش و بستگی سے وجود میں آتی ہے اس کو جب توڑتے ہیں تو اس کی سطح قلمی یا دانہ دار دکھائی دیتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ