خاطر شکنی کے معنی
خاطر شکنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + طِر + شِکَنی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خاطر| کے ساتھ فارسی مصدر |شکستن| سے مشتق صیغہ امر |شکن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥٤ء میں "غنچہ آرزو"میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خاطر شکنی کے معنی
١ - دل توڑنا، ناخوش کرنا۔
مرغ تو اس لیے کھا لیتا ہوں گھر پر ان کے نہیں منظور مریدوں کی بھی خاطر شکنی (١٩٨٢ء، ط ظ، ٩٦)