خاطر نشیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khatir-nasheen meanings and details

خاطر نشیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + طِر + نَشِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خاطر| کے ساتھ فارسی مصدر |نشستن| سے مشتق صیغہ امر |نشیں| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٠ء میں "چمنستان سخن"میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خاطر نشیں کے معنی

١ - دل نشیں، ذہن نشیں، وہ بات جو دلم ںی بیٹھ جائے۔

 ہے لب بحر رواں آگ گلشن خاطر نشیں سبزہ تر سے زمرّد پوش ہے جس کی زمیں (١٩١٠ء، کلام محروم، ٤٠:١)

خاطر نشیں کے مترادف

پرتاثیر, دل نشین

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!