خالقیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["پیدا کرنے کی طاقت"]
"غالباً تخلیق کا یہی بلند معیار ہے جو انسان کو زمرۂ خالقین میں شمار کر کے احسن الخالقین کا تلمیذ کامل بنا دیتا ہے۔" (١٩٦٥ء، مقام غالب، ١٩٩)