احسن الخالقین کے معنی
احسن الخالقین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَح + سَنُل (الف غیر ملفوظ) + خا + لِقِیْن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب ہے۔ |اَحْسَن| کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |خالِق| کی |خالِقِیْن| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٢٩ء کو "جلوۂ اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
احسن الخالقین کے معنی
١ - سب پیدا کرنے والوں سے اچھا پیدا کرنے والا، خداوند عالم(جس سے بہتر کوئی خلق نہیں کر سکتا)۔
"غالباً تخلیق کا یہی بلند معیار ہے جو انسان کو زمرۂ خالقین میں شمار کر کے احسن الخالقین کا تلمیذ کامل بنا دیتا ہے۔" (١٩٦٥ء، مقام غالب، ١٩٩)