خالی الذہن کے معنی
خالی الذہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + لِیُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذَہْن }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خالی| کے بعد |ال| حرف تخصیص کے ساتھ عربی اسم |ذہن| لگانے سے مرکب |خالی الذہن| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء کو "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خالی الذہن کے معنی
١ - بے اثر، پرسکون، ذہن کی وہ حالت جس میں موافقت و مخالفت دونوں کا تصور نہ ہو۔
"میں سردی گرمی کی مختلف النوع کیفیات سے بھی خالی الذہن رہتا ہوں۔" (١٩٨٠ء، ماہ و روز، ٢٨)