مونڈھوں کے فرشتے کے معنی
مونڈھوں کے فرشتے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ موں (و مجہول) + ڈھوں (و مجہول) + کے + فَرِش + تے }
تفصیلات
١ - وہ فرشتے جو ہر شخص کے اعمال لکھنے کے لئے دائیں اور بائیں شانے پر مسلط بتائے گئے ہویں، کاتبانِ اعمال، انسانی اعمال لکھنے والے فرشتے۔
[""]
اسم
اسم مجرد
مونڈھوں کے فرشتے کے معنی
١ - وہ فرشتے جو ہر شخص کے اعمال لکھنے کے لئے دائیں اور بائیں شانے پر مسلط بتائے گئے ہویں، کاتبانِ اعمال، انسانی اعمال لکھنے والے فرشتے۔