خام خیال کے معنی
خام خیال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خام + خَیال }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خام| کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم |خیال| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٤ء میں "مفید الاجسام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیہودہ مزاج","بے وقوف","پوچ خیال","توہم پرست","لغو مزاج"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
خام خیال کے معنی
١ - ناسمجھ، وہمی۔
"زین المواصاف نے کہا خام خیالات کو اپنے دل سے نکال دیں۔" (١٩٤٥ء، الف لیلہ ولیلہ (ترجمہ)، ٢٩٣:٦)
خام خیال english meaning
siege