خام خیالی کے معنی

خام خیالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خام + خَیا + لی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خام| کے ساتھ فارسی زبان سے ہی ماخوذ اسم |خیال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٦ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیہودہ مزاجی","پوچ خیالی","جھوٹا خیال","غلط خیالی","غلط گمان","فضول خیالات","گمان غلط","لغو مزاجی","وہم پرستی","کم درجے کے خیالات"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خام خیالی کے معنی

١ - خام خیال کا اسم کیفیت۔

"سائمن کمیشن کے سامنے اس شخص (قائداعظم) نے اسے (سائمن کمیشن کو) طلباء کی خام خیالی کہا تھا جس نے اس ملک کی پہلی کابینہ میں شریک ہونا تھا۔" (١٩٧٣ء، آواز دوست، ٢٣٨)

Related Words of "خام خیالی":