خانہ بہ خانہ کے معنی

خانہ بہ خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + نَہ + بَہ + خا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خانہ| کی تکرار کے درمیان |بہ| بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

خانہ بہ خانہ کے معنی

١ - گھر گھر، ایک گھر سے دوسرے گھر: تفصیل کے ساتھ۔

"اور اسلام خانہ بخانہ اور قبیلہ بہ قبیلہ سرعت کے ساتھ پھیل گیا۔" (١٩١٢ء، مقدمہ تحقیق الجہاد، ترجمہ، ٣٨)