خانہ باز کے معنی

خانہ باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + نَہ + باز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خانہ| کے ساتھ فارسی مصدر |باختن| سے مشتق صیغہ امر |باز| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خانہ باز کے معنی

١ - جواری جو سب کچھ ہار دے۔

 دل عشاق ہار دیتا ہے خانہ باز اس قدر وہ پرفن ہے (١٨٤٦ء، دیوان مہر (آغا علی)، ٣٨٤)

Related Words of "خانہ باز":