خانہء اول کے معنی
خانہء اول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + نَہ + اے + اَوْ + وَل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خانہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیےہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |اول| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٩ء میں "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - (فلکیات) فلک کا وہ حصہ جس میں کسی ستارے کی مجودگی تیز اثرات مرتب کرتی ہے۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
خانہء اول کے معنی
١ - [ فلکیات ] فلک کا وہ حصہ جس میں کسی ستارے کی موجودگی تیز اثرات مرتب کرتی ہے۔
خانہ اول میں ہے مہ، آپ ہیں حیران سے اپنے پر سے دو، نیا صدقا، برنج و آئینہ (١٨٠٩ء، کلیات جرات، ٣٧٨)
٢ - [ ریاضی ] حصہ اوّل۔
"خانہ اول میں پہلے، دوسرے تیسرے وغیرہ لمحوں کا نشان ہے۔" (١٨٦٨ء، مقالات آزاد (محمد حسین)، ٣٥٦)
١ - (فلکیات) فلک کا وہ حصہ جس میں کسی ستارے کی مجودگی تیز اثرات مرتب کرتی ہے۔