ڈھانکنا کے معنی

ڈھانکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈھانْک (نون غُنہ) + نا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ مصدر ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنوں میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بند کرنا","پردہ ڈالنا","پوشش ڈالنا","پوشیدہ کرنا","چھپانے کے لئے کوئی چیز دوسری چیز پر ڈالنا","کھولنا کا نقیض"]

اسم

فعل متعدی

ڈھانکنا کے معنی

١ - کسی چیز کو چھپانے کے لیے کوئی دوسری چیز اس پر رکھنا یا پھیلانا، پوشش ڈالنا، بند کرنا۔

"ایک دودھ کا پیالا لے آئے اور اسے بغیر ڈھانکے ویسے ہی اللہ کے رسولۖ کے سامنے رکھ دیا۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٥٠)

٢ - راز رکھنا، پردہ رکھنا، چھپانا۔

"فضلو داد اور . سب عائشہ کی آبرو کو پس مرگ بھی ڈھانکنے کے لیے جھوٹ بولنے لگے۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥٨)

ڈھانکنا english meaning

to coverto put cover on; to close; to concealhide.(same as ڈھاپنا V.T.*)concealcoverhidehydrogen [E]orthodox Muslimput lid, etc. over

محاورات

  • آگ کو دامن سے ڈھانکنا
  • پردہ ڈھانکنا۔ ڈھک لینا یا ڈھکنا

Related Words of "ڈھانکنا":