خبر نویسی کے معنی
خبر نویسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَبَر + نَوی + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خبر| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ صفت |نویس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - اخبارات میں فراہم کردہ اطلاع کو ضبطِ تحریر میں لانا۔
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم کیفیت
خبر نویسی کے معنی
١ - [ صحافت ] اخبارات میں فراہم کردہ اطلاع کو ضبط تحریر میں لانا۔
"خبر نویسی کے لیے قبضہ ہئیت موجود نہ تھی اور خبر نویس جس طرح چاہتا تھا واقعہ بیان کر دیتا تھا۔" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٧١)
١ - اخبارات میں فراہم کردہ اطلاع کو ضبطِ تحریر میں لانا۔