ختم الرسل کے معنی

ختم الرسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَت + مُر (ا ل غیر ملفوظ) + رُسُل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ختم| کے بعد |ال| حرف تخصیص کے ساتھ عربی اسم |رسول| کی جمع |رُسل| لگانے سے مرکب |ختم الرسل| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ختم الرسل کے معنی

١ - ختم الانبیا۔

 اس منزلت پہ مسجد اقصٰی بھی ہے گواہ ختم الرسل اما نبی مقتدی تمام (١٩٨٤ء، ذکر خیر الانام، ٣٤)