ختم نبوت کے معنی

ختم نبوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَت + مے + نُبُوْ + وَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ختم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگنے کے بعد عربی اسم |نبوت| لگانے سے مرکب |ختمِ نبوت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ختم نبوت کے معنی

١ - مسلمانوں کا عقیدہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت تمام ہو چکی ہے اب کسی نبی کی ضرورت نہیں رہی۔

"ختم نبوت . یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٨٣٥)

ختم نبوت english meaning

["Finality of prophet hood","a belief of Muslims that Muhammad (P.B.U.H) is the last in the line of Prophet and prophet hood has been culminated and finalized in him (P.B.U.H)"]