شہر خبرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shehar-khabra meanings and details

شہر خبرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہْر + خَب + را }

تفصیلات

١ - ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور اِدھر کی اُدھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شہر خبرا کے معنی

١ - ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور اِدھر کی اُدھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!