خدا پرستانہ کے معنی

خدا پرستانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + پَرَس + تا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ فارسی اسم |پرست| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ صفت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "تمدن ہند پر اسلامی اثرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خدا پرستانہ کے معنی

١ - اللہ پاک پر عقیدہ کے ساتھ۔

"خدا پرستانہ تعبیر یعنی یہ خیال کہ خدا نے عدم سے دنیا کو پیدا فرمایا ہے۔" (١٩٦٤ء، تمدن ہند پر اسلامی اثرات، ٣٢)