خدا بینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khudā-bīnī meanings and details

خدا بینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + بی + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقہ فاعلی |بین| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ میں "دیوان عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خدا بینی کے معنی

١ - علم کے ذریعے خدا کو پہچاننا۔

 زبان و چشم و عقل پراو سکے ختم یہ چاروں خدا کوئی خدا بینی خدا فہمی خدا دانی (١٨٧٣ء، کلیات قدر، ٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!