خدا کے ہاتھ کے معنی

خدا کے ہاتھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + کے + ہاتھ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ |کے| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ہاتھ| ملانے سے مرک بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء میں "گلستان رشید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

خدا کے ہاتھ کے معنی

١ - اللہ کے اختیار میں۔

 دل بیچتا ہوں آج بت پر جفا کے ہاتھ میری امید کا ہے بر آنا، خدا کے ہاتھ (١٩١٧ء، پیارے صاحب رشید، گلستان رشید، ٧٤)

Related Words of "خدا کے ہاتھ":