خدا کی یاد کے معنی
خدا کی یاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُدا + کی + یاد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ |کی| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم |یاد| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : خُدا کی یادوں[خُدا + کی + یا + دوں (و مجہول)]
خدا کی یاد کے معنی
١ - اللہ کا ذکر، عبادت الٰہی۔
اللہ دے اس کے ذوق عبادت کا اہتمام دل میں خدا کی یاد تو لب پر خدا کا نام (١٩٨١ء، شہادت، ١٥٢)