خداوند قدوس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khudaawand-e-Quddus meanings and details
خداوند قدوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُدا + وَن + دے + قُد + دُوس }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خداوند| کے ساتھ عربی صفت |قدوس| لگانے سے |خداوندقدوس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء کو "تفسیرالقرآن الحیکم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
خداوند قدوس کے معنی
١ - اللہ پاک۔
"خداوند قدوس نے تو آسمان زمین اور کل مخلوق بنائی" (١٩٣٢ء، تفسیر القرآن الحیکم، ٨٥٩)