خرد مند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khradmand meanings and details

خرد مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِرَد + مَنْد }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کے لفظ |خرد| کے ساتھ |مند| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب |خرد مند| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سمجھ دار"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خرد مند کے معنی

١ - عقل والا، دانا، عقلمند۔

 جیب و کف و دامانِ قبا کا نہیں پابند اس دور میں اے دوست جنوں بھی ہے خرد مند (١٩٨٣ء، بے نام، ١٤١)

خرد مند or khradmand english Translation

Possessingunderstandingintelligentsagaciouswise.wise

شاعری

  • کھیا بعد ازاں پھر خرد مند او
    کہ حابل ہوا یو سب میں فرزند او
  • قبول بات کر وو خرد مند وزیر
    پکڑ بات اس کا چلیا گھر کے دھیر
  • بنا جبکہ مجلس کا یوں آکے رنگ
    تو اٹھا خرد مند پھر لیے درنگ

محاورات

  • خرد مند باشد طلبگار علم
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!