خرد نگر کے معنی

خرد نگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِرَد + نَگَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خرد| کے ساتھ فارسی مصدر |نگریستن| سے مشتق صیغہ امر |نگر| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - (کنایتاً) عقل و شعور کی بستی، احاطہ عقل، سمجھ بوجھ کا نظام۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

خرد نگر کے معنی

١ - [ کنایتا ] عقل و شعور کی بستی، احاطہ عقل، سمجھ بوجھ کا نظام۔

 کیا ہے جب سیں عمل بے خودی کے حاکم نے خرد نگر کی رعیت ہوئی ہے رو بگریز (١٧٣٩ء، کلیات سراج، ٣٧٠)

١ - (کنایتاً) عقل و شعور کی بستی، احاطہ عقل، سمجھ بوجھ کا نظام۔