خرد چشم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khurd-chashm meanings and details

خرد چشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُرْد + چَشْم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خرد| کے ساتھ فارسی سے ہی اسم |چشم| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "مینڈلیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خُرْد چَشْموں[خُرْد + چَش + موں (و مجہول)]

خرد چشم کے معنی

١ - [ علم الابدان ] چھوٹی آنکھ۔

"خود باروری کرنے پر ان سے ایک نسل حاصل ہوئی جو چار قسم کے نمونوں پر مشتمل تھی یعنی چھوٹی نے خرد چشم کے ساتھ چھوٹی نے والا کلاں چشم کے ساتھ۔" (١٩٤٧ء، مینڈلیت، ٤٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!