خرمستی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khuramasti meanings and details
خرمستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَر + مَس + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خر| کے بعد فارسی صفت |مست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |خرمستی| بنا۔ اردو بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٦ء کو "جادۂ تسخیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے پروائی","بے حواسی","بے خودی","بے ڈھنگا پن","شہوت پرستی","گدھے کی سی مستی","متوالا پن","نفس پرستی","ہوس پرستی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خرمستی کے معنی
"یہ بے زبان مخلوق.تمدن انسانی کی راہ نما ہے اس سے چیرہ دستی اور خرمستی کرنا کون سی بہادری میں شامل ہے۔" (١٩٦٩ء، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق، ٤٣)
"فوج کے افسر اور سپاہی خرمستیاں کرنے لگے" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم پچیسی، ٣٦:١)
"زمین پر . خرمستیاں کرتا تھا چکارے کی طرح چوکڑیاں بھرتا تھا" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٥٠١)
خرمستی or khuramasti english Translation
Athletics