خرچیلا کے معنی
خرچیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَر + چی + لا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خرچ| کے ساتھ |یلا| بطور لاحقہ صفت ملانے سے |خرچیلا| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں "یادگار مراد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے دريغ خرچ کرنے والا","زیادہ خرچ کرنے کا عادی","شاہ خرچ","ضائع کار","فضول خرچ"]
خَرْچ خَرْچِیلا
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : خَرْچِیلے[خَر + چی + لے]
- جمع : خَرْچِیلے[خَر + چی + لے]
- جمع غیر ندائی : خَرْچِیلوں[خَر + چی + لوں (و مجہول)]
خرچیلا کے معنی
١ - خرچ، شاہ خرچ، فضول خرچ، مسرف۔
"ہاں اتنا ضرور کہہ دیا کہ ہمارے شیخ جی روپے میں کسی سے کم تو ہیں نہیں اور ہیں بھی خرچیلے۔" (١٩٥٤ء، پیر نابالغ، ٧١)
خرچیلا کے مترادف
شاہ خرچ
اُڑاُو, مُسرِف