خریدنا کے معنی
خریدنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَرِید + نا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |خرید| کے ساتھ |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |خریدنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل مستعمل ہے۔ ١٧٦٩ء کو "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مول لینا"]
اسم
فعل لازم
خریدنا کے معنی
١ - قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا۔
"میں نے اپنے لیے ایک پرس خریدا جس کے دام نہایت مناسب تھے" (١٩٨٠ء، دائروں میں دائرے، ٩١)
خریدنا english meaning
To buypurchase; to bring upon (oneself)to recapto buyto purchase
محاورات
- بٹے پر خریدنا
- درد سر خریدنا