طفلی کے معنی

طفلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِف + لی }

تفصیلات

١ - بچپن، طفولیت، لڑکپن، بالپن، کم عمری۔, m["بالک پن","ناآزمودہ کاری","ناتجربہ کاری","کم سنی","کم عمری","کود کی نہ پچپن","کودکی نہ پچپن"]

اسم

اسم کیفیت

طفلی کے معنی

١ - بچپن، طفولیت، لڑکپن، بالپن، کم عمری۔

شاعری

  • طفلی سے تم نے لطف و غضب محتاط کیے
    ٹک میر کو جدا کرو غصّہ جدا کرو
  • ہم وہ عاشق تن ہیں طفلی میں سدا اوستاد سے
    نقش جب لکھتے تھے پڑھتے تھے عمل تسخیر کا
  • کر رکھا تعویذ طفلی میں جسے
    اب سو وہ لڑکا سیانا ہو گیا
  • طفلی و جوانی اون کے غم میں گزری
    اب بھائی کے داغ اٹھانے کا حصا ہے
  • دل ہزاروں توڑ کر پھینکے کھلونے کی طرح
    اس نے طفلی میں کیا بچپن تو یہ بچپن کیا
  • گئی طفلی جوانی آ چکی ہے ان کو اس پر بھی
    کبھی ہم کو جھلاتے ہیں کبھی دیتے جھمیلے ہیں
  • طفلی کے پیارے پیارے معصوم گیت گا لوں
    پھر بانسری بجالوں پھر جھنجھنا بجا لوں
  • کیا ہوگیا طفلی کا وہ افرار تمھارا
    چھوڑا ہمیں بس دیکھ لیا پیار تمھارا
  • طفلی ہی سے ہے مجکو وحشت سرا سے اُلفت
    سم میں گڑا ہوا ہے آہو کے نال اپنا
  • عہد ِ پیری نے بُھلایا دوڑ چلنا کوُدنا
    ہائے طفلی کھلنا کھانا اچھلنا کودنا

محاورات

  • چہل سال عمر عزیزت گذشت۔ مزاج تواز حل طفلی نگشت

Related Words of "طفلی":