خزانۂ غیبی کے معنی
خزانۂ غیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَزا + نَہ + اے + غے (ی لین) + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خزانہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |غیبی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
خزانۂ غیبی کے معنی
١ - پوشیدہ مال و زر جو انسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد : خدائی دولت، چھپا ہوا خزانہ۔
"دونوں چیزیں خزانہ غیب سے قرار دی گئیں۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ١٧٢:١)