خزانۂ موخر کے معنی
خزانۂ موخر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَزا + نَہ + اے + مُاَخ + خَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خزانہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم صفت |موخر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "کتاب العین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خزانۂ موخر کے معنی
١ - [ طب العین ] روشنی کا وہ ذخیرہجو پتلی پر پیچھے سے منعکس ہوتا ہے۔
"خزانہ موخر کے روائد حدبیہ . کے اوپر پل کی صورت میں بنتا ہے۔" (١٩٦٨ء، عطاء اللہ بٹ، کتاب العین،٣٧)