خستہ جگر کے معنی

خستہ جگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَس + تَہ + جِگَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خستہ| کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم |جگر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٧٢ء میں "دیوان فغاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

خستہ جگر کے معنی

١ - لاغر، کمزور، ضعیف، نحیف، زار و نزار۔

 آؤ یہاں دیکھو ادھر ہے کون یہ خستہ جگر ہے قوم جن سے کوئی یا ہم سا ہے یہ بھی بشر (١٩٢٨ء، مرقع لیلٰی مجنوں، ٦٩)