خشخاش سیاہ کے معنی
خشخاش سیاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَش + خا + شے + سِیاہ }
تفصیلات
١ - خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگلی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ، نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ