خشوع کے معنی

خشوع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُشُوع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء، کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عاجزی کرنا","آہ و زاری","خُدا کا خَوف","خوف کھانا","دہشت کھانا","نالہ و فغاں","کسر نفسی"]

خشع خُشُوع

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

خشوع کے معنی

١ - کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا؛ گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خضوع کے ساتھ)۔

"نماز کے حقوق دو طرح کے ہیں . دوسرے باطنی وہ خشوع اور حضور یعنی دل کو فارغ کر کے ہمہ تنگ بارگاہِ حق میں متوجہ ہو جانا۔" (١٩٢١ء، احمد رضا بریلوی، تفسیر القرآن الحکیم، ٤)

خشوع کے مترادف

انکسار

اِضطَراب, انکسار, بُکا, تَرس, خَشَعَ, خَطَر, خَوف, شیون, عاجزی, عجز, فروتنی, فریاد, فِکرمَندی, ڈرنا

خشوع کے جملے اور مرکبات

خشوع و خضوع

خشوع english meaning

Humbling oneselfhumilityhumiliation.sister-in-law , brother|s wife, (same as بھاوج N.F. *)

شاعری

  • حضور قلب و خشوع و خضوع سے بھیجو
    نبی و آل نبی پر سدا صلوة و سلام

Related Words of "خشوع":