خشک مزاج کے معنی

خشک مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُشْک + مِزاج }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ لفظ |خشک| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |مزاج| لگانے سے مرکب |خشک مزاج| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "مری زندگی فسانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خشک مزاج کے معنی

١ - وہ آدمی جس کی طبیعت ہنسی مذاق اور ظرافت کی طرف مائل نہ ہو۔

"سرعبدالرحیم نہایت سنجیدہ اور خشک مزاج بیورو کریٹ تھے۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٠)

Related Words of "خشک مزاج":