خشکی کی راہ سے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khushki ki rah se meanings and details

خشکی کی راہ سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُش + کی + کی + راہ + سے }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خشکی| کے ساتھ |کی| بطور اردو حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم |راہ| ملانے کے بعد |سے| بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

خشکی کی راہ سے کے معنی

١ - زمینی ذریعے سے، براہ ساحل۔

"راجہ مان سنگھ کو یہ معلوم ہوا تو اس نے ایک شائستہ سپاہ خشکی کی راہ سے روانہ کی اور اپنے بیٹے درجن سنگھ کے ہمراہ سپاہ دریا کی راہ سے بھیجی۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٣١٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!