خصائص النبوۃ کے معنی
خصائص النبوۃ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَصا + اِصُ (ا، ل غیر ملفوظ) + نَبُوْ + وَۃ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خصائص| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |نبو| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٢٣ء میں سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
خصائص النبوۃ کے معنی
١ - [ حدیث ] وہ واقعات جو نبوت کے لیے ضروری اور لازمی ہیں اور جو کم و بیش ہر پیغمبر کو ایک ہی طرح پیش آئے۔
"سوانح واقعات دو قسم کے ہیں ایک وہ جو حقیقت میں لوازم نبوت ہیں اور کم و بیش ہر پیغمبر کو وہ ایک ہی طرح پیش آئے ہیں ہم نے ان کا نام خصائص النبوۃ رکھا ہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٩١:٣)