خصوصی اشاریہ کے معنی
خصوصی اشاریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُصُو + صی + اِشا + رِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خصوصی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم|اشاریہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "نظام کتب خانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خصوصی اشاریہ کے معنی
١ - تقسیم عنوانات کی فہرست جو حروف ابجد کے قاعدے کے مطابق ترتیب دی جائے۔
"اشاریہ دو طرح کے ہوتے ہیں خصوصی اشاریہ اور نسبتی اشاریہ۔" (١٩٧٠ء، نظام کتب خانہ، ٢٧١١)