خط ترسل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word خط ترسل meanings and details

خط ترسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خط + طے + تَرْ + سَل }

تفصیلات

١ - چوتھی صدی ہجری میں خط رقاع اور توضیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلیق شاہی رسل و رسائل سرکاری کا روبار اور عام مراسلات میں استعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط ترسیل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

خط ترسل کے معنی

١ - چوتھی صدی ہجری میں خط رقاع اور توضیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلیق شاہی رسل و رسائل سرکاری کا روبار اور عام مراسلات میں استعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط ترسیل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!