خط طومار کے معنی

خط طومار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + طُو + مار }

تفصیلات

١ - (خوشنویسی) خط نسخ کی جلی قلم تحریر۔ اس خط میں حروف کا دور حرف کی کل لمبائی کا دو حصے اور سطح اس کی دگنی ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ