خط عددی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khat-e-adadi meanings and details
خط عددی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + عَدَدی }
تفصیلات
١ - ایسی تحریر جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو عدد کی شکل دے دی جاتی ہے۔ اس میں صرف نو کے عدد تک سے کام لیا گیا ہے مثلاً اصل حرف ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ز ر ژ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
خط عددی کے معنی