خط نستعلیق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khaṭṭ-e Nastalīq meanings and details

خط نستعلیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + نَس + تَع + لِیق }

تفصیلات

١ - (خوش نویسی) وہ خط جو نسخ اور تعلیق کو ملا کر ایرانیوں نے ایجاد کیا جس میں حروف کے دواٹر زیادہ نمایاں اور خوش وضع ہوتے ہیں، فارسی اور اردو کا مروجہ خط۔, m["خوبصورت گول حروف والا خط جس میں آج کل اردو زبان لکھی جاتی ہے","نسخ تعلیق کا مخفف ہے","وہ ایرانی خط جو خط نسخ اور تعلیق سے ملا کر نکالا گیا ہے کثرت استعمال سے خائے معجمہ کو حذف کردیا"]

اسم

اسم معرفہ

خط نستعلیق کے معنی

١ - (خوش نویسی) وہ خط جو نسخ اور تعلیق کو ملا کر ایرانیوں نے ایجاد کیا جس میں حروف کے دواٹر زیادہ نمایاں اور خوش وضع ہوتے ہیں، فارسی اور اردو کا مروجہ خط۔

خط نستعلیق or khaṭṭ-e Nastalīq english Translation

nearing the end

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!