ملتوی کے معنی

ملتوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُل + تَوی (و لین) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٣ء "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جھکنا","التوا کرنے والا","توقف کرنے والا","جھکا ہوا","دیر کرنے والا","رکنے والا","لپٹنے والا","ٹھہرنے والا","ٹھیرنے والا"]

لوی اِلْتِوا مُلْتَوی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

ملتوی کے معنی

["١ - [ طب ] نبض کی ایک خاص حرکت کا نام ہے۔ (نوراللغات، جامع اللغات)"]

["\"میں نے کوئی غلط بات ثابت نہیں کی۔ اگر آپ کو کچھ شبہ ہے تو فی الحال ملتوی کیجئے۔ (١٩٨٩ء، مصروف عورت، ٨٧)","\"یہ محکمے کا کام نہیں ہے کہ مسافر کے حالات کے بارے میں فیصلہ کرے کہ مسافر نے سفر کو ملتوی کرنے کا جو فیصلہ کیا وہ معقول تھا یا نہیں یہ تو دعوے دار پر منحصر ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتا ہے\" (١٩٩٠ء، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ، ٣١٤)"]

["١ - آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا۔","٢ - التوا کرنے والا، دیر کرنے والا۔ (جامع اللغات، نور اللغات)","٣ - موقوف، برخاست کیا گیا۔","٤ - توقف کرنے والا، ٹھہرنے والا۔ (جامع اللغات، نوراللغات)"]

ملتوی کے مترادف

موقوف, مؤخر

متاخر, متوقف, مغوق, موخر, موقوف, ٹیڑھا

ملتوی کے جملے اور مرکبات

ملتوی شدہ

ملتوی english meaning

adjourned. [A~التوا]postponedput off

شاعری

  • مطلب منافقوں کے جو ہیں ملتوی رہیں
    بارب ترے حسین کے بازو قوی رہیں

Related Words of "ملتوی":