خط و کتابت کے معنی
خط و کتابت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طو (و مجہول) + کِتابَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خط| کے ساتھ |و| بطور حرف جار ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |کتابت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
خط و کتابت کے معنی
١ - ایک دوسرے کو چٹھی لکھنا، مراسلت۔
"جو لوگ کانگریس میں شریک نہیں ہیں ان کی رائیں اور خیالات خط و کتابت پمفلٹ کی صورت میں. ولایت بھیجی جائے۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٦٣)