خطوط رموز کے معنی
خطوط رموز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُطُو + طے + رُمُوز }{ خُطُو + طے + رَمُوز }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطوط| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |رمز| کی جمع |رموز| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٥ء میں "رسالہ روشنائی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - پراسرار لکیریں۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع ), اسم نکرہ
خطوط رموز کے معنی
١ - پراسرار لکیریں، رمزیہ لکیریں، نشانات۔
"معلوم ہوتا ہے کہ خطوط رموز کی طرح استادان قدیم نے ایسے اجزا بکوشش تمام بہم پہونچائے ہونگے۔" (١٩٠٥ء، رسالہ روشنائی، ٨١)
١ - پراسرار لکیریں۔