دوشیزگی کے معنی
دوشیزگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + شی + زَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دوشیزہ| کی |ہ| حذف کر کے |گی| لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٦ء سے "فلورا فلورنڈا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھوتا پن","باکرہ پن","باکرہ ہونا","چیرا بند ہونا","کنوار پن","کنوار پن کا زمانہ","کنوار پنا","کنوارا پن","کوار پن"]
دوشِیزَہ دوشِیزَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دوشیزگی کے معنی
١ - کنوار پن، باکرہ ہونا۔
"مراندا پانچ سال کا عہد دوشیزگی کر کے معبدِ اریدو میں آگئی۔" (١٩٦٠ء، قطرۂ گوہریں، ٨٢)
دوشیزگی english meaning
Virginitymaidenhoodvirginity
شاعری
- ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوست!
ترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی