خطوط وحدانی کے معنی

خطوط وحدانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُطُو + طے + وَح + دا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خطوط| کے ساتھ کسرہ اضافت ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم صفت |واحدنی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥٦ء میں "علم حساب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک تشریح","جملہ معترضہ","مشروط تبصرہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

خطوط وحدانی کے معنی

١ - قوس نما خطوط جو تحریر میں کسی کلمے یا عبارت کو اصل عبارت سے جدا دکھانے کے لءے اس کے اول و آخر بنا دیتے ہیں، خطوط ہلالی۔

"باقی مقداروں کو خطوط وحدانی میں رکھ دیا جاتا ہے۔" (١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنایئے، ٤٤)