خطی صف کے معنی
خطی صف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طی + صَف }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خطی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |صف| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٤ء میں "موجیں اور اہتزازات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خطی صف کے معنی
١ - [ سائنس ] پنڈولیم کے لچکی حیطہ کی علامت ظاہر کرنے والی لکیر۔
"پنڈولموں یا دوسرے اہتزاز گروں کے ایسے خطی صف کو مقطار (Filter) کہتے ہیں۔" (١٩٧٤ء، موجیں اور اہتزازات، ٧٣)