خطی تناسب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khatti tanaasub meanings and details

خطی تناسب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طی + تَنا + سُب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خطی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |تناسب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧١ء میں "الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خَطّی تَناسُبات[خَط + طی + تَنا + سُبات]

خطی تناسب کے معنی

١ - [ سائنس ] مقررہ لکیروں کے درمیان مناسبت۔

"ایسا نہیں ہوتا کہ وہ خطی تناسب کی مذکورہ بالا شرط کو پورا کر سکے کیونکہ جیسا ذیل کے فارمولے سے ظاہر ہے۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢٢٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!